اپنی دکان کا مال خریدں

پاکستان میں ہزاروں دکانوں کی طرح اپنی دکان کا مال خریدیں۔

Screenshot_20200228-175928_Tajir .jpg
Screenshot_20200228-175956_Tajir .jpg

تاجر پہ اپنا کاروبار بڑھائیں

ہم آپ کی خریداری میں وقت اور پیسہ بچاتے ہیں تاکہ آپ اپنی دکان پر توجہ دے سکیں۔

IMG20200604174455 shrunk2.jpg

اگلے دن کی ڈلیوری، مفت

تاجر پہ آڈر کریں، چوبیس گھنٹے کے اندر اندر مال وصول کریں۔

Delivery image.png
Screenshot_20200228-180004_Tajir .jpg
Screenshot_20200228-180014_Tajir .jpg
Screenshot_20200228-180036_Tajir .jpg

ہزاروں اشیاء خریدیں

ایک ہی ایپ سے تمام خریداری کریں، اور اپنا وقت بچائیں۔

شفاف اور بہترین ریٹ

ہم روزانہ ریٹ بدلتے ہیں تاکہ آپ کو ہمیشہ مارکٹ کے بہتریں ریٹ مل سکیں۔

transparent_price.png

ہمارے کسٹمرز سے سنیئے

تاجر ایپ پہ درج کی گئ فیڈبیک۔

ایک اچھی ایپ ہے دکان دار کے لیئے، اپنی دکان پر بیٹھے ہوئے مال مل جاتا ہے۔ تھینکس تاجر ایپ۔
آدل - میاں سٹور
یقین کریں میں آپ کی ریٹس اور سروس سے ٹوٹلی سیٹسفائڈ ہوں، آخر میں بس یہ کہوں گا کہ آئ لو یو آل تاجر سٹاف۔
نقاش - یا غوسِ آزم سٹور
کسی کی بددعا سے بچیں۔
اویس - اویس سٹور

تاجر پہ مال بیچنا چاہتے ہیں؟

سیلز اور ڈسٹریبیوشن میں سرمایہ کاری کیئے بغیر اپنا کاروبار بڑھائیں۔

کوئی سوال؟

ہم سے رابطہ کریں۔